لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 74

وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ ہَاجَرُوۡا وَ جٰہَدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الَّذِیۡنَ اٰوَوۡا وَّ نَصَرُوۡۤا اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ حَقًّا ؕ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ رِزۡقٌ کَرِیۡمٌ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰوَوۡاوَّنَصَرُوۡۤااُولٰٓئِکَہُمُالۡمُؤۡمِنُوۡنَحَقًّالَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
اور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے ہجرت کیاور انہوں نے جہاد کیااللہ کے راستے میںاور وہ جنہوں نےپناہ دیاور مدد کییہی لوگ ہیںوہجو مومن ہیںسچےان کے لیےبخشش ہےاور رزقعزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَہَاجَرُوۡاوَجٰہَدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالَّذِیۡنَاٰوَوۡاوَّنَصَرُوۡۤااُولٰٓئِکَہُمُالۡمُؤۡمِنُوۡنَحَقًّالَہُمۡمَّغۡفِرَۃٌوَّرِزۡقٌکَرِیۡمٌ
اور جو لوگایمان لائےاور ہجرت کی انہوں نےاور جہاد کیا انہوں نےاللہ تعالیٰ کی راہ میںاور جن لوگوں نےجگہ دیاور مدد کی انہوں نےوہی لوگوہ سبمومن ہیںسچےاُن کے لئےبخشش ہےاور رزقبا عزت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَهَاجَرُوْاوَجٰهَدُوْافِيْسَبِيْلِ اللّٰهِوَالَّذِيْنَاٰوَوْاوَّنَصَرُوْٓااُولٰٓئِكَهُمُالْمُؤْمِنُوْنَحَقًّالَهُمْمَّغْفِرَةٌوَّرِزْقٌكَرِيْمٌ
اور وہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے ہجرت کیاور جہاد کیا انہوں نےمیںاللہ کا راستہاور وہ لوگ جوٹھکانہ دیااور مدد کیوہی لوگوہمومن (جمع)سچےان کے لیےبخششاور روزیعزت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2آمَنُواbelieved
3وَهَاجَرُواand emigrated
4وَجَاهَدُواand strove hard
5فِيin
6سَبِيلِ(the) way
7اللَّهِ(of) Allah
8وَالَّذِينَand those who
9آوَوْاgave shelter
10وَنَصَرُواand helped
11أُولَئِكَthose
12هُمُthey (are)
13الْمُؤْمِنُونَthe believers
14حَقًّا(in) truth
15لَهُمْFor them
16مَغْفِرَةٌ(is) forgiveness
17وَرِزْقٌand a provision
18كَرِيمٌnoble