لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 71

وَ اِنۡ یُّرِیۡدُوۡا خِیَانَتَکَ فَقَدۡ خَانُوا اللّٰہَ مِنۡ قَبۡلُ فَاَمۡکَنَ مِنۡہُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡاخِیَانَتَکَفَقَدۡخَانُوااللّٰہَمِنۡ قَبۡلُفَاَمۡکَنَمِنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور اگروہ ارادہ کریں گےآپ سے خیانت کاپس تحقیقانہوں نے خیانت کیاللہ سےاس سے پہلےتو اس نے قابو میں دے دیاانہیںاور اللہبہت علم والا ہےبہت حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡیُّرِیۡدُوۡاخِیَانَتَکَفَقَدۡخَانُوااللّٰہَمِنۡ قَبۡلُفَاَمۡکَنَمِنۡہُمۡوَاللّٰہُعَلِیۡمٌحَکِیۡمٌ
اور اگروہ ارادہ کریںآپ سے خیانت کاتوبے شکانہوں نے خیانت کی اللہ تعالیٰ سےاس سے پہلےتو اس نے قابو دے دیااُن پراور اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والا ہےکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنْيُّرِيْدُوْاخِيَانَتَكَفَقَدْ خَانُوااللّٰهَمِنْ قَبْلُفَاَمْكَنَمِنْهُمْوَاللّٰهُعَلِيْمٌحَكِيْمٌ
اور اگروہ ارادہ کریں گےآپ سے خیانت کاتو انہوں نے خیانت کیاللہاس سے قبلتو قبضہ میں دیدیاان سے (انہیں)اور اللہجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنْBut if
2يُرِيدُواthey intend
3خِيَانَتَكَ(to) betray you
4فَقَدْcertainly
5خَانُواthey have betrayed
6اللَّهَAllah
7مِنْfrom
8قَبْلُbefore
9فَأَمْكَنَSo He gave (you) power
10مِنْهُمْover them
11وَاللَّهُAnd Allah
12عَلِيمٌ(is) All-Knower
13حَكِيمٌAll-Wise