لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 7

وَ اِذۡ یَعِدُکُمُ اللّٰہُ اِحۡدَی الطَّآئِفَتَیۡنِ اَنَّہَا لَکُمۡ وَ تَوَدُّوۡنَ اَنَّ غَیۡرَ ذَاتِ الشَّوۡکَۃِ تَکُوۡنُ لَکُمۡ وَ یُرِیۡدُ اللّٰہُ اَنۡ یُّحِقَّ الۡحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ وَ یَقۡطَعَ دَابِرَ الۡکٰفِرِیۡنَ ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡیَعِدُکُمُاللّٰہُاِحۡدَیالطَّآئِفَتَیۡنِاَنَّہَالَکُمۡوَتَوَدُّوۡنَاَنَّغَیۡرَذَاتِ الشَّوۡکَۃِتَکُوۡنُلَکُمۡوَ یُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّحِقَّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖوَیَقۡطَعَدَابِرَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور جبوعدہ کررہا تھا تم سےاللہایک کادو گروہوں میں سےبیشک وہتمہارے لیے ہےاور تم چاہتے تھےبیشکبغیرہتھیار والاہوجائےتمہارے لیےاور چاہتا تھااللہکہوہ ثابت کردےحق کواپنے کلمات سےاور وہ کاٹ ڈالےجڑکافروں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡیَعِدُکُمُاللّٰہُاِحۡدَیالطَّآئِفَتَیۡنِاَنَّہَالَکُمۡوَتَوَدُّوۡنَاَنَّغَیۡرَذَاتِ الشَّوۡکَۃِتَکُوۡنُلَکُمۡوَ یُرِیۡدُاللّٰہُاَنۡیُّحِقَّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖوَیَقۡطَعَدَابِرَالۡکٰفِرِیۡنَ
اور جبوعدہ کر رہا تھا تم سےاللہ تعالیٰایک کادو گروہوں میں سےیقیناً وہتمہارے لیے ہےاور تم چاہتے تھےیقیناًبغیرکا نٹے والا ( غیر مسلح گروہ )ہوتمہارے لئےاور ارادہ کر چکا تھااللہ تعالیٰیہ کہوہ حق کر دکھا ئےحق کوساتھ اپنی باتوں کےاور وہ کاٹ دےجڑکافروں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْيَعِدُكُمُاللّٰهُاِحْدَىالطَّآئِفَتَيْنِاَنَّهَالَكُمْوَتَوَدُّوْنَاَنَّغَيْرَذَاتِ الشَّوْكَةِتَكُوْنُلَكُمْوَيُرِيْدُاللّٰهُاَنْيُّحِقَّالْحَقَّبِكَلِمٰتِهٖوَيَقْطَعَدَابِرَالْكٰفِرِيْنَ
اور جبتمہیں وعدہ دیتا تھااللہایک کادو گروہکہ وہتمہارے لیےاور چاہتے تھےکہبغیرکانٹے والاہوتمہارے لیےاورچاہتا تھااللہکہثابت کردےحقاپنے کلمات سےاور کاٹ دےجڑکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2يَعِدُكُمُpromised you
3اللَّهُAllah
4إِحْدَىone
5الطَّائِفَتَيْنِ(of) the two groups
6أَنَّهَاthat it (would be)
7لَكُمْfor you
8وَتَوَدُّونَand you wished
9أَنَّthat
10غَيْرَ(one) other than
11ذَاتِthat
12الشَّوْكَةِ(of) the armed
13تَكُونُwould be
14لَكُمْfor you
15وَيُرِيدُBut intended
16اللَّهُAllah
17أَنْto
18يُحِقَّjustify
19الْحَقَّthe truth
20بِكَلِمَاتِهِby His words
21وَيَقْطَعَand cut off
22دَابِرَ(the) roots
23الْكَافِرِينَ(of) the disbelievers