لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 64

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ اللّٰہُ وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّحَسۡبُکَاللّٰہُوَمَنِاتَّبَعَکَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اےنبیکافی ہے آپ کواللہاور اسے جوپیروی کرے آپ کیمومنوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّحَسۡبُکَاللّٰہُوَمَنِاتَّبَعَکَمِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اےنبیکافی ہے آپ کواللہ تعالیٰاور وہ جوپیچھے چلےہیں آپ کےمو منوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالنَّبِيُّحَسْبُكَاللّٰهُوَمَنِاتَّبَعَكَمِنَالْمُؤْمِنِيْنَ
اےنبیکافی ہے تمہیںاللہاور جوتمہارے پیرو ہیںسےمومن (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّبِيُّProphet!
3حَسْبُكَSufficient for you
4اللَّهُ(is) Allah
5وَمَنِand whoever
6اتَّبَعَكَfollows you
7مِنَof
8الْمُؤْمِنِينَthe believers