لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 59

وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا سَبَقُوۡا ؕ اِنَّہُمۡ لَا یُعۡجِزُوۡنَ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاسَبَقُوۡااِنَّہُمۡلَایُعۡجِزُوۡنَ
اور نہہرگز گمان کریںوہ جنہوں نےکفر کیاکہ وہ سبقت لے گئےبےشک وہنہیں وہ عاجز کرسکتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَایَحۡسَبَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاسَبَقُوۡااِنَّہُمۡلَایُعۡجِزُوۡنَ
اور نہسمجھیںوہ لوگجن لوگوں نے کفر کیاوہ بچ نکلےیقیناً وہنہیں وہ عا جز کریں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا يَحْسَبَنَّالَّذِيْنَ كَفَرُوْاسَبَقُوْااِنَّهُمْلَا يُعْجِزُوْنَ
اور ہرگز خیال نہ کریںجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)وہ بھاگ نکلےبیشک وہوہ عاجز نہ کرسکیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (let) not
2يَحْسَبَنَّthink
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieve
5سَبَقُواthey can outstrip
6إِنَّهُمْIndeed they
7لَا(can) not
8يُعْجِزُونَescape