لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 56

اَلَّذِیۡنَ عٰہَدۡتَّ مِنۡہُمۡ ثُمَّ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَہُمۡ فِیۡ کُلِّ مَرَّۃٍ وَّ ہُمۡ لَا یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَعٰہَدۡتَّمِنۡہُمۡثُمَّیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَہُمۡفِیۡ کُلِّمَرَّۃٍوَّہُمۡلَایَتَّقُوۡنَ
وہ لوگ جوعہد لیا آپ نےان سےپھروہ توڑ دیتے ہیںاپنے عہد کوہرباراور وہنہیں وہ ڈرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَعٰہَدۡتَّمِنۡہُمۡثُمَّیَنۡقُضُوۡنَعَہۡدَہُمۡفِیۡ کُلِّ مَرَّۃٍوَّہُمۡلَایَتَّقُوۡنَ
جن لوگوں سےعہد باندھا آپ نےاُن سےپھروہ توڑ دیتے ہیںعہد اپناہر بار میںاور وہنہیں وہ ڈرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَعٰهَدْتَّمِنْهُمْثُمَّيَنْقُضُوْنَعَهْدَهُمْفِيْكُلِّ مَرَّةٍوَّهُمْلَا يَتَّقُوْنَ
وہ لوگ جوتم نے معاہدہ کیاان سےپھرتوڑ دیتے ہیںاپنا معاہدہمیںہر باراور وہڈرتے نہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2عَاهَدْتَyou made a covenant
3مِنْهُمْwith them
4ثُمَّthen
5يَنْقُضُونَthey break
6عَهْدَهُمْtheir covenant
7فِي[in]
8كُلِّevery
9مَرَّةٍtime
10وَهُمْand they
11لَا(do) not
12يَتَّقُونَfear (Allah)