لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 45

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا لَقِیۡتُمۡ فِئَۃً فَاثۡبُتُوۡا وَ اذۡکُرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا لَّعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿ۚ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَالَقِیۡتُمۡفِئَۃًفَاثۡبُتُوۡاوَ اذۡکُرُوااللّٰہَکَثِیۡرًالَّعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوجبمقابلہ ہو تمہاراکسی گروہ سےتو ثابت قدم رہواور یاد کرواللہ کوکثرت سےتاکہ تمتم فلاح پاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِذَالَقِیۡتُمۡفِئَۃًفَاثۡبُتُوۡاوَ اذۡکُرُوااللّٰہَکَثِیۡرًالَّعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگوجوایمان لائے ہوجبتم مَدِ مقابل ہوکسی گروہ کےتو تم ثابت قدم رہواور تم یاد کرواللہ تعالیٰ کوکثرت سےتاکہ تمتم فلاح پاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓااِذَالَقِيْتُمْفِئَةًفَاثْبُتُوْاوَاذْكُرُوااللّٰهَكَثِيْرًالَّعَلَّكُمْتُفْلِحُوْنَ
اےایمان والےجبتمہارا آمنا سامنا ہوکوئی جماعتتو ثابت قدم رہواور یاد کرواللہبکثرتتاکہ تمفلاح پاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4إِذَاWhen
5لَقِيتُمْyou meet
6فِئَةًa force
7فَاثْبُتُواthen be firm
8وَاذْكُرُواand remember
9اللَّهَAllah
10كَثِيرًاmuch
11لَعَلَّكُمْso that you may
12تُفْلِحُونَ(be) successful