لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 39

وَ قَاتِلُوۡہُمۡ حَتّٰی لَا تَکُوۡنَ فِتۡنَۃٌ وَّ یَکُوۡنَ الدِّیۡنُ کُلُّہٗ لِلّٰہِ ۚ فَاِنِ انۡتَہَوۡا فَاِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ بَصِیۡرٌ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَاتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُکُلُّہٗلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَاِنَّاللّٰہَبِمَایَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور جنگ کرو ان سےیہاں تک کہنہ رہےکوئی فتنہاور ہوجائےدینسارے کا سارااللہ کے لیےپھر اگروہ باز آجائیںتو بیشکاللہ تعالیاسے جووہ عمل کرتے ہیںخوب دیکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَاتِلُوۡہُمۡحَتّٰیلَاتَکُوۡنَفِتۡنَۃٌوَّیَکُوۡنَالدِّیۡنُکُلُّہٗلِلّٰہِفَاِنِانۡتَہَوۡافَاِنَّاللّٰہَبِمَایَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
اور تم لڑ و اُن سےیہاں تک کہنہ رہےکوئی فتنہاور ہو جائےدینسب کا سباللہ تعالیٰ کے لیےپھر اگروہ باز آ جا ئیںتو یقیناًاللہ تعالیٰاُس کو جووہ عمل کرتے ہیںخوب دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَاتِلُوْهُمْحَتّٰيلَا تَكُوْنَفِتْنَةٌوَّيَكُوْنَالدِّيْنُكُلُّهٗلِلّٰهِفَاِنِانْتَهَوْافَاِنَّاللّٰهَبِمَايَعْمَلُوْنَبَصِيْرٌ
اور ان سے جنگ کرویہانتکنہ رہےکوئی فتنہاور ہوجائےدینسباللہ کاپھر اگروہ باز آجائیںتو بیشکاللہجو وہوہ کرتے ہیںدیکھنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَاتِلُوهُمْAnd fight them
2حَتَّىuntil
3لَاnot
4تَكُونَthere is
5فِتْنَةٌoppression
6وَيَكُونَand is
7الدِّينُthe religion
8كُلُّهُall of it
9لِلَّهِfor Allah
10فَإِنِBut if
11انْتَهَوْاthey cease
12فَإِنَّthen indeed
13اللَّهَAllah
14بِمَاof what
15يَعْمَلُونَthey do
16بَصِيرٌ(is) All-Seer