لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 38

قُلۡ لِّلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ یَّنۡتَہُوۡا یُغۡفَرۡ لَہُمۡ مَّا قَدۡ سَلَفَ ۚ وَ اِنۡ یَّعُوۡدُوۡا فَقَدۡ مَضَتۡ سُنَّتُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّنۡتَہُوۡایُغۡفَرۡلَہُمۡمَّاقَدۡسَلَفَوَاِنۡیَّعُوۡدُوۡافَقَدۡمَضَتۡسُنَّتُالۡاَوَّلِیۡنَ
کہہ دیجیےان کے لیے جنہوں نےکفر کیااگروہ باز آجائیںبخش دیا جائے گاان کے لیےجوتحقیقپہلے ہوگیااور اگروہ پلٹیں گےتو تحقیقگزر چکی ہےسنتپہلوں کی(طریقہ)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡلِّلَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِنۡیَّنۡتَہُوۡایُغۡفَرۡ لَہُمۡمَّاقَدۡسَلَفَوَاِنۡیَّعُوۡدُوۡافَقَدۡمَضَتۡسُنَّتُالۡاَوَّلِیۡنَ
آپ کہہ دیںاُن لوگوں کے لیےجنہوں نےکفرکیااگروہ باز آ جا ئیںبخش دیا جائے گا اُن کے لیےجویقیناًگزر چکااور اگروہ دوبارہ کریں گےتو یقیناًگزر چکی ہےسنتپہلوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْلِّلَّذِيْنَكَفَرُوْٓااِنْيَّنْتَهُوْايُغْفَرْلَهُمْمَّاقَدْ سَلَفَوَاِنْيَّعُوْدُوْافَقَدْمَضَتْسُنَّةُالْاَوَّلِيْنَ
کہ دیںان سے جوانہوں نے کفر کیا (کافر)اگروہ باز آجائیںمعاف کردیا جائےانہیں جوجوگزر چکااور اگرپھر وہی کریںتو تحقیقگزر چکی ہےسنت (روش)پہلے لوگ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2لِلَّذِينَto those who
3كَفَرُواdisbelieve
4إِنْif
5يَنْتَهُواthey cease
6يُغْفَرْwill be forgiven
7لَهُمْfor them
8مَاwhat
9قَدْ[verily]
10سَلَفَ(is) past
11وَإِنْBut if
12يَعُودُواthey return
13فَقَدْthen verily
14مَضَتْpreceded
15سُنَّتُ(the) practice
16الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)