لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 36

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا یُنۡفِقُوۡنَ اَمۡوَالَہُمۡ لِیَصُدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ فَسَیُنۡفِقُوۡنَہَا ثُمَّ تَکُوۡنُ عَلَیۡہِمۡ حَسۡرَۃً ثُمَّ یُغۡلَبُوۡنَ ۬ؕ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِلٰی جَہَنَّمَ یُحۡشَرُوۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡلِیَصُدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَسَیُنۡفِقُوۡنَہَاثُمَّتَکُوۡنُعَلَیۡہِمۡحَسۡرَۃًثُمَّیُغۡلَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰیجَہَنَّمَیُحۡشَرُوۡنَ
بیشکوہ جنہوں نےکفر کیاوہ خرچ کرتے ہیںاپنے مالوں کوتاکہ وہ روکیںاللہ کے راستے سےپس عنقریب وہ خرچ کریں گے اسےپھروہ ہوجائے گاان پرحسرت کا (سبب)پھروہ مغلوب کئے جائیں گےاور وہ جنہوں نےکفر کیاطرفجہنم کےوہ اکٹھے کیے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡایُنۡفِقُوۡنَاَمۡوَالَہُمۡلِیَصُدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَسَیُنۡفِقُوۡنَہَاثُمَّتَکُوۡنُعَلَیۡہِمۡحَسۡرَۃًثُمَّیُغۡلَبُوۡنَوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤااِلٰی جَہَنَّمَیُحۡشَرُوۡنَ
بلاشبہجن لوگوں نےکفر کیاوہ خرچ کرتے ہیںمال اپنےتاکہ وہ روکیںاللہ تعالیٰ کے راستے سےچنانچہ عنقریب وہ خرچ کریں گے اس کوپھروہ ہو جا ئے گااُن پرحسرتپھروہ مغلوب ہوں گےاور جن لوگوں نےکفر کیاجہنم کی طرفوہ اکٹھے کیے جا ئیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَكَفَرُوْايُنْفِقُوْنَاَمْوَالَهُمْلِيَصُدُّوْاعَنْسَبِيْلِ اللّٰهِفَسَيُنْفِقُوْنَهَاثُمَّتَكُوْنُعَلَيْهِمْحَسْرَةًثُمَّيُغْلَبُوْنَوَالَّذِيْنَكَفَرُوْٓااِلٰىجَهَنَّمَيُحْشَرُوْنَ
بیشکجن لوگوں نےکفر کیا (کافر)خرچ کرتے ہیںاپنے مالتاکہ روکیںسےراستہ اللہ کاسو اب خرچ کریں گےپھرہوگاان پرحسرتپھروہ مغلوب ہونگےاور جن لوگوں نےکفر کیا (کافر)طرفجہنماکٹھے کیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4يُنْفِقُونَthey spend
5أَمْوَالَهُمْtheir wealth
6لِيَصُدُّواto hinder (people)
7عَنْfrom
8سَبِيلِ(the) way
9اللَّهِ(of) Allah
10فَسَيُنْفِقُونَهَاSo they will spend it
11ثُمَّthen
12تَكُونُit will be
13عَلَيْهِمْfor them
14حَسْرَةًa regret
15ثُمَّthen
16يُغْلَبُونَthey will be overcome
17وَالَّذِينَAnd those who
18كَفَرُواdisbelieve
19إِلَىto
20جَهَنَّمَHell
21يُحْشَرُونَthey will be gathered