لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 33

وَ مَا کَانَ اللّٰہُ لِیُعَذِّبَہُمۡ وَ اَنۡتَ فِیۡہِمۡ ؕ وَ مَا کَانَ اللّٰہُ مُعَذِّبَہُمۡ وَ ہُمۡ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَاللّٰہُلِیُعَذِّبَہُمۡوَاَنۡتَفِیۡہِمۡوَمَاکَانَاللّٰہُمُعَذِّبَہُمۡوَہُمۡیَسۡتَغۡفِرُوۡنَ
اور نہیںہےاللہکہ وہ عذاب دے انہیںجب آپان میں (موجود ہوں)اور نہیںہےاللہعذاب دینے والا نہیںجب کہ وہوہ استغفار کررہے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاکَانَاللّٰہُلِیُعَذِّبَہُمۡوَاَنۡتَفِیۡہِمۡوَمَاکَانَاللّٰہُمُعَذِّبَہُمۡوَہُمۡیَسۡتَغۡفِرُوۡنَ
اور نہیںہےاللہ تعالیٰکہ وہ عذاب دے اُن کواورآپاُن میں ہوںاور نہیںہےاللہ تعالیٰعذاب دینے والا اُن کوحا لانکہ وہوہ بخشش مانگتے ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَا كَانَاللّٰهُلِيُعَذِّبَهُمْوَاَنْتَفِيْهِمْوَمَاكَانَاللّٰهُمُعَذِّبَهُمْوَهُمْيَسْتَغْفِرُوْنَ
اور نہیں ہےاللہکہ انہیں عذاب دےجبکہ آپان میںاور نہیںہےاللہانہیں عذاب دینے والاجبکہ وہبخشش مانگتے ہوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاBut not
2كَانَis
3اللَّهُ(for) Allah
4لِيُعَذِّبَهُمْthat He punishes them
5وَأَنْتَwhile you
6فِيهِمْ(are) among them
7وَمَاand not
8كَانَis
9اللَّهُAllah
10مُعَذِّبَهُمْthe One Who punishes them
11وَهُمْwhile they
12يَسْتَغْفِرُونَseek forgiveness