لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 30

وَ اِذۡ یَمۡکُرُ بِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِیُثۡبِتُوۡکَ اَوۡ یَقۡتُلُوۡکَ اَوۡ یُخۡرِجُوۡکَ ؕ وَ یَمۡکُرُوۡنَ وَ یَمۡکُرُ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡیَمۡکُرُبِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیُثۡبِتُوۡکَاَوۡیَقۡتُلُوۡکَاَوۡیُخۡرِجُوۡکَوَیَمۡکُرُوۡنَوَیَمۡکُرُاللّٰہُوَاللّٰہُخَیۡرُالۡمٰکِرِیۡنَ
اور جبچالیں چل رہے تھےساتھ آپ کےوہ جنہوں نےکفر کیاتاکہ وہ قید کرلیں آپ کویاقتل کر دیں آپ کویاوہ نکال دیں آپ کواور وہ چالیں چل رہے تھےاور تدبیر کر رہا تھااللہاور اللہبہتر ہےسب تدبیر کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡیَمۡکُرُبِکَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِیُثۡبِتُوۡکَاَوۡ یَقۡتُلُوۡکَاَوۡ یُخۡرِجُوۡکَوَیَمۡکُرُوۡنَوَیَمۡکُرُاللّٰہُوَاللّٰہُخَیۡرُالۡمٰکِرِیۡنَ
اور جبخفیہ تد بیر یں کر رہے تھےآپ کے خلافوہ لوگجنہوں نےکفرکیاتاکہ وہ قید کر دیں آپ کویا وہ قتل کر دیں آپ کویا وہ جلا وطن کر دیں آپ کواور وہ خفیہ تد بیر یں کر رہے تھےاور خفیہ تد بیر کر رہا تھااللہ تعالیٰاور اللہ تعالیٰسب سے بہتر ہےخفیہ تد بیرکرنے والوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْيَمْكُرُ بِكَالَّذِيْنَكَفَرُوْالِيُثْبِتُوْكَاَوْ يَقْتُلُوْكَاَوْ يُخْرِجُوْكَوَيَمْكُرُوْنَوَيَمْكُرُ اللّٰهُوَاللّٰهُخَيْرُالْمٰكِرِيْنَ
اور جبخفیہ تدبیریں کرتے تھے آپ کے بارہ میںوہ لوگ جنہوں نےکفر کیا (کافر)تمہیں قید کرلیںیا قتل کردیں تمہیںیا نکال دیں تمہیںاور وہ خفیہ تدبیریں کرتے تھےاور خفیہ تدبیریں کرتا ہے اللہاور اللہبہترینتدبیر کرنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2يَمْكُرُplotted
3بِكَagainst you
4الَّذِينَthose who
5كَفَرُواdisbelieved
6لِيُثْبِتُوكَthat they restrain you
7أَوْor
8يَقْتُلُوكَkill you
9أَوْor
10يُخْرِجُوكَdrive you out
11وَيَمْكُرُونَAnd they were planning
12وَيَمْكُرُand (also) was planning
13اللَّهُAllah
14وَاللَّهُAnd Allah
15خَيْرُis (the) Best
16الْمَاكِرِينَ(of) the Planners