لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 3

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ؕ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
وہ جوقائم کرتے ہیںنمازاور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
جولوگوہ قائم کرتے ہیںنمازاور اُ س میں سے جودیا ہم نے اُنہیںوہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيُقِيْمُوْنَالصَّلٰوةَوَمِمَّارَزَقْنٰهُمْيُنْفِقُوْنَ
وہ لوگ جوقائم کرتے ہیںنمازاور اس سے جوہم نے انہیں دیاوہ خرچ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يُقِيمُونَestablish
3الصَّلَاةَthe prayer
4وَمِمَّاand out of what
5رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
6يُنْفِقُونَthey spend