لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 29

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَتَّقُوا اللّٰہَ یَجۡعَلۡ لَّکُمۡ فُرۡقَانًا وَّ یُکَفِّرۡ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتَتَّقُوااللّٰہَیَجۡعَلۡلَّکُمۡفُرۡقَانًاوَّیُکَفِّرۡعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیَغۡفِرۡلَکُمۡوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
اےلوگو جوایمان لائے ہواگرتم ڈرو گےاللہ سےوہ بنا دے گاتمہارے لیےفرقاناور وہ دور کردے گاتم سےبرائیاں تمہاریاور وہ بخش دے گاتمہیںاور اللہفضل والا ہےبہت بڑے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡۤااِنۡتَتَّقُوااللّٰہَیَجۡعَلۡلَّکُمۡفُرۡقَانًاوَّیُکَفِّرۡعَنۡکُمۡسَیِّاٰتِکُمۡوَیَغۡفِرۡ لَکُمۡوَاللّٰہُذُوالۡفَضۡلِالۡعَظِیۡمِ
اے لوگوجوایمان لائے ہواگرتم ڈرو گےاللہ تعالیٰ سےوہ بنا دے گاتمہارے لیے۔ (حق اور باطل میں) فرق کرنے والی قوتاور وہ دور کر دے گاتم سےبرائیاں تمہاریاور وہ بخش دے گا تمہارے لیےاور اللہ تعالیٰفضل والا ہےبہت بڑے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْٓااِنْتَتَّقُوااللّٰهَيَجْعَلْلَّكُمْفُرْقَانًاوَّيُكَفِّرْعَنْكُمْسَيِّاٰتِكُمْوَيَغْفِرْ لَكُمْوَاللّٰهُذُو الْفَضْلِالْعَظِيْمِ
اےوہ لوگ جوایمان لائےاگرتم ڈروگےاللہوہ بنادے گاتمہارے لیےفرقاناور دور کردے گاتم سےتمہاری برائیاںاور بخشدے گا تمہیںاور اللہفضل والابڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4إِنْIf
5تَتَّقُواyou fear
6اللَّهَAllah
7يَجْعَلْHe will grant
8لَكُمْyou
9فُرْقَانًاa criterion
10وَيُكَفِّرْand will remove
11عَنْكُمْfrom you
12سَيِّئَاتِكُمْyour evil deeds
13وَيَغْفِرْand forgive
14لَكُمْyou
15وَاللَّهُAnd Allah
16ذُو(is) the Possessor
17الْفَضْلِ(of) Bounty
18الْعَظِيمِthe Great