لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 28

وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَ اَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ۙ وَّ اَنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿٪۲۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَاَوۡلَادُکُمۡفِتۡنَۃٌوَّاَنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
اور جان لوبیشکمال تمہارےاور اولاد تمہاریآزمائش ہیںاور بیشکاللہ تعالیاس کے پاساجر ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاۤاَمۡوَالُکُمۡوَاَوۡلَادُکُمۡفِتۡنَۃٌوَّاَنَّاللّٰہَعِنۡدَہٗۤاَجۡرٌعَظِیۡمٌ
اور جان لوواقعتاًتمہارے اموالاور تمہاری اولادآزمائش ہیںاور یقیناًاللہ تعالیٰاُس کے پاس ہےاجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاعْلَمُوْٓااَنَّمَآاَمْوَالُكُمْوَاَوْلَادُكُمْفِتْنَةٌوَّاَنَّاللّٰهَعِنْدَهٗٓاَجْرٌعَظِيْمٌ
اور جان لودرحقیقتتمہارے مالاور تمہاری اولادبڑی آزمائشاور یہ کہاللہپاساجربڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاعْلَمُواAnd know
2أَنَّمَاthat
3أَمْوَالُكُمْyour wealth
4وَأَوْلَادُكُمْand your children
5فِتْنَةٌ(are) a trial
6وَأَنَّAnd that
7اللَّهَAllah
8عِنْدَهُwith Him
9أَجْرٌ(is) a reward
10عَظِيمٌgreat