لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 26

وَ اذۡکُرُوۡۤا اِذۡ اَنۡتُمۡ قَلِیۡلٌ مُّسۡتَضۡعَفُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ تَخَافُوۡنَ اَنۡ یَّتَخَطَّفَکُمُ النَّاسُ فَاٰوٰىکُمۡ وَ اَیَّدَکُمۡ بِنَصۡرِہٖ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡاَنۡتُمۡقَلِیۡلٌمُّسۡتَضۡعَفُوۡنَفِی الۡاَرۡضِتَخَافُوۡنَاَنۡیَّتَخَطَّفَکُمُالنَّاسُفَاٰوٰىکُمۡوَاَیَّدَکُمۡبِنَصۡرِہٖوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور یاد کروجبتمتھوڑے تھےکمزور سمجھے جاتے تھےزمین میںتم ڈرتے تھےکہاچک لیں گے تمہیںلوگپھر اس نے ٹھکانہ دیا تمہیںاور اس نے تائید کی تمہاریاپنی مدد سےاور اسنے رزق دیا تمہیںپاکیزہ چیزوں سےتاکہ تمتم شکر ادا کرو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاذۡکُرُوۡۤااِذۡاَنۡتُمۡقَلِیۡلٌمُّسۡتَضۡعَفُوۡنَفِی الۡاَرۡضِتَخَافُوۡنَاَنۡیَّتَخَطَّفَکُمُالنَّاسُفَاٰوٰىکُمۡوَاَیَّدَکُمۡبِنَصۡرِہٖوَرَزَقَکُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِلَعَلَّکُمۡتَشۡکُرُوۡنَ
اور یاد کروجبتمتھو ڑے تھےنہا یت کمزور سمجھے جاتے تھےزمین میںتم ڈرتے تھےیہ کہاُچک کر لے جا ئیں گے تمہیںلوگتو اس نے جگہ دی تمہیںاور اس نے قوت دی تمہیںساتھ اپنی مدد کےاور اس نے رزق دیا تمہیںپاک چیزوں میں سےتاکہ تمتم شکر ادا کرو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاذْكُرُوْٓااِذْاَنْتُمْقَلِيْلٌمُّسْتَضْعَفُوْنَفِيالْاَرْضِتَخَافُوْنَاَنْيَّتَخَطَّفَكُمُالنَّاسُفَاٰوٰىكُمْوَاَيَّدَكُمْبِنَصْرِهٖوَرَزَقَكُمْمِّنَالطَّيِّبٰتِلَعَلَّكُمْتَشْكُرُوْنَ
اور یاد کروجبتمتھوڑےضعیف (کمزور) سمجھے جاتے تھےمیںزمینتم ڈرتے تھےکہاچک لے جائیں تمہیںلوگپس ٹھکانہ دیا اس نے تمہیںاور تمہیں قوت دیاپنی مدد سےاور تمہیں رزق دیاسےپاکیزہ چیزیںتاکہ تمشکر گزار ہوجاؤ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاذْكُرُواAnd remember
2إِذْwhen
3أَنْتُمْyou
4قَلِيلٌ(were) few
5مُسْتَضْعَفُونَ(and) deemed weak
6فِيin
7الْأَرْضِthe earth
8تَخَافُونَfearing
9أَنْthat
10يَتَخَطَّفَكُمُmight do away with you
11النَّاسُthe men
12فَآوَاكُمْthen He sheltered you
13وَأَيَّدَكُمْand strengthened you
14بِنَصْرِهِwith His help
15وَرَزَقَكُمْand provided you
16مِنَof
17الطَّيِّبَاتِthe good things
18لَعَلَّكُمْso that you may
19تَشْكُرُونَ(be) thankful