لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 25

وَ اتَّقُوۡا فِتۡنَۃً لَّا تُصِیۡبَنَّ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡکُمۡ خَآصَّۃً ۚ وَ اعۡلَمُوۡۤا اَنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡافِتۡنَۃًلَّاتُصِیۡبَنَّالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡکُمۡخَآصَّۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور ڈرواس )فتنہ سےجو ہر گز نہ پہنچے گاانہیں جنہوں نےظلم کیاتم میں سےخاص کراور جان لوبیشکاللہ تعالیسختسزا دینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاتَّقُوۡافِتۡنَۃًلَّاتُصِیۡبَنَّالَّذِیۡنَظَلَمُوۡامِنۡکُمۡخَآصَّۃًوَاعۡلَمُوۡۤااَنَّاللّٰہَشَدِیۡدُالۡعِقَابِ
اور تم بچ جاؤاس فتنے سےنہیں لاز ماً پہنچے گاان لوگوں کوجنہوں نےظلم کیاتم میں سےخا ص طور پراور جان لویقیناًاللہ تعالیٰبہت سختسزا والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاتَّقُوْافِتْنَةًلَّا تُصِيْبَنَّالَّذِيْنَظَلَمُوْامِنْكُمْخَآصَّةًوَاعْلَمُوْٓااَنَّاللّٰهَشَدِيْدُالْعِقَابِ
اور ڈرو تموہ فتنہنہ پہنچے گاوہ لوگ جوانہوں نے ظلم کیاتم میں سےخاص طور پراور جان لوکہاللہشدیدعذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّقُواAnd fear
2فِتْنَةًa trial
3لَاnot
4تُصِيبَنَّwhich will afflict
5الَّذِينَthose who
6ظَلَمُواdo wrong
7مِنْكُمْamong you
8خَاصَّةًexclusively
9وَاعْلَمُواAnd know
10أَنَّthat
11اللَّهَAllah
12شَدِيدُ(is) severe
13الْعِقَابِ(in) the penalty