لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 21

وَ لَا تَکُوۡنُوۡا کَالَّذِیۡنَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ ہُمۡ لَا یَسۡمَعُوۡنَ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَہُمۡلَایَسۡمَعُوۡنَ
اور نہتم ہوجاؤان کی طرح جنہوں نےکہاسنا ہم نےحالانکہ وہنہیں وہ سنتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَکُوۡنُوۡاکَالَّذِیۡنَقَالُوۡاسَمِعۡنَاوَہُمۡلَایَسۡمَعُوۡنَ
اور نہتم ہو جاؤاُن لوگوں کی طرحجنہوں نےکہاسُنا ہم نےحا لانکہ وہنہیں وہ سنتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَكُوْنُوْاكَالَّذِيْنَقَالُوْاسَمِعْنَاوَهُمْلَا يَسْمَعُوْنَ
اور نہ ہوجاؤان لوگوں کی طرح جوانہوں نے کہاہم نے سناحالانکہ وہوہ نہیں سنتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd (do) not
2تَكُونُواbe
3كَالَّذِينَlike those who
4قَالُواsay
5سَمِعْنَاWe heard
6وَهُمْwhile they
7لَا(do) not
8يَسْمَعُونَhear