لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 14

ذٰلِکُمۡ فَذُوۡقُوۡہُ وَ اَنَّ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡفَذُوۡقُوۡہُوَاَنَّلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابَالنَّارِ
یہ ہے ( سزا)پس چکھو اسےاور بیشککافروں کے لیےعذاب ہےآگ کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکُمۡفَذُوۡقُوۡہُوَاَنَّلِلۡکٰفِرِیۡنَعَذَابَالنَّارِ
یہ ہےلہٰذا تم چکھو اس کواور یقیناًکافروں کے لیےعذاب ہےآگ کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكُمْفَذُوْقُوْهُوَاَنَّلِلْكٰفِرِيْنَعَذَابَالنَّارِ
تو تمپس چکھواور یقیناًکافروں کے لیےعذابدوزخ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكُمْThat
2فَذُوقُوهُSo taste it
3وَأَنَّAnd that
4لِلْكَافِرِينَfor the disbelievers
5عَذَابَ(is the) punishment
6النَّارِ(of) the Fire