لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأنفال (8) — آیت 10

وَ مَا جَعَلَہُ اللّٰہُ اِلَّا بُشۡرٰی وَ لِتَطۡمَئِنَّ بِہٖ قُلُوۡبُکُمۡ ۚ وَ مَا النَّصۡرُ اِلَّا مِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیوَلِتَطۡمَئِنَّبِہٖقُلُوۡبُکُمۡوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور نہیںبنایا اسےاللہ نےمگرخوشخبریاور تاکہ مطمئن ہوجائیںساتھ اس کےدل تمہارےاور نہیںمددمگراللہ کے پاس سےبیشکاللہ تعالیبہت زبر دست ہےخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاجَعَلَہُاللّٰہُاِلَّابُشۡرٰیوَلِتَطۡمَئِنَّبِہٖقُلُوۡبُکُمۡوَمَاالنَّصۡرُاِلَّامِنۡ عِنۡدِ اللّٰہِاِنَّاللّٰہَعَزِیۡزٌحَکِیۡمٌ
اور نہیںبنایا اُس کواللہ تعالیٰ نےمگرایک خوش خبریاور تا کہ مطمئن ہو جا ئیںساتھ اس کےدل تمہارےاور نہیں ہےمددمگراللہ تعالیٰ کے پا س سےیقیناًاللہ تعالیٰسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَاجَعَلَهُاللّٰهُاِلَّابُشْرٰيوَلِتَطْمَئِنَّبِهٖقُلُوْبُكُمْوَمَاالنَّصْرُاِلَّامِنْعِنْدِ اللّٰهِاِنَّاللّٰهَعَزِيْزٌحَكِيْمٌ
اور نہیںبنایا اسےاللہمگرخوشخبریتاکہ مطمئن ہوںاس سےتمہارے دلاور نہیںمددمگرسےاللہ کے پاسبیشکاللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَاAnd not
2جَعَلَهُ(it was) made
3اللَّهُ(by) Allah
4إِلَّاbut
5بُشْرَىgood tidings
6وَلِتَطْمَئِنَّand so that might be at rest
7بِهِwith it
8قُلُوبُكُمْyour hearts
9وَمَاAnd (there is) no
10النَّصْرُ[the] victory
11إِلَّاexcept
12مِنْfrom
13عِنْدِ[of]
14اللَّهِAllah
15إِنَّIndeed
16اللَّهَAllah
17عَزِيزٌ(is) All-Mighty
18حَكِيمٌAll-Wise