لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النازعات (79) — آیت 24
فَقَالَ اَنَا رَبُّکُمُ الۡاَعۡلٰی ﴿۫ۖ۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَاَنَارَبُّکُمُالۡاَعۡلٰی
پھر اس نے کہامیںرب ہوں تمہاراسب سے بلند
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالَاَنَارَبُّکُمُالۡاَعۡلٰی
پس اس نے کہامیںرب ہوں تمہاراسب سے بلند
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالَ اَنَارَبُّكُمُالْاَعْلٰى
پھر کہا میںتمہارا رب ہوںسب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالَThen he said
2أَنَاI am
3رَبُّكُمُyour Lord
4الْأَعْلَىthe Most High

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل