لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النازعات (79) — آیت 17

اِذۡہَبۡ اِلٰی فِرۡعَوۡنَ اِنَّہٗ طَغٰی ﴿۫ۖ۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡہَبۡاِلٰی فِرۡعَوۡنَاِنَّہٗطَغٰی
جاؤطرف فرعون کےبےشک وہوہ سرکش ہو گیا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡہَبۡاِلٰیفِرۡعَوۡنَاِنَّہٗطَغٰی
جاؤطرففرعون کییقیناً وہسرکش ہو گیا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْهَبْ اِلٰىفِرْعَوْنَاِنَّهٗ طَغٰى
جاؤ، طرففرعون کےبیشک وہ سرکش ہوگیا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اذْهَبْGo
2إِلَىto
3فِرْعَوْنَFiraun
4إِنَّهُIndeed he
5طَغَى(has) transgressed