لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النبأ (78) — آیت 5

ثُمَّ کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّکَلَّاسَیَعۡلَمُوۡنَ
پھرہر گز نہیںعنقریب وہ جان لیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّکَلَّاسَیَعۡلَمُوۡنَ
پھرہرگز نہیں!جلد ہی وہ جان لیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّكَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ
پھرہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2كَلَّاNay!
3سَيَعْلَمُونَ(soon) they will know