کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| کَلَّا | سَیَعۡلَمُوۡنَ |
| ہر گز نہیں | عنقریب وہ جان لیں گے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| کَلَّا | سَیَعۡلَمُوۡنَ |
| ہرگز نہیں! | جلد ہی وہ جان لیں گے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| كَلَّا سَيَعْلَمُوْنَ |
| ہرگز نہیں عنقریب وہ جان لیں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | كَلَّا | Nay! |
| 2 | سَيَعْلَمُونَ | (soon) they will know |