لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النبأ (78) — آیت 36

جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
جَزَآءًمِّنۡ رَّبِّکَعَطَآءًحِسَابًا
بدلہ ہےآپ کے رب کی طرف سےعطیہکفایت کرنے والا/کافی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
جَزَآءًمِّنۡ رَّبِّکَعَطَآءًحِسَابًا
یہ بدلہ ہےتیرے رب کی جناب سےانعام ہےکافی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
جَزَآءًمِّنْ رَّبِّكَعَطَآءًحِسَابًا
بدلہ ہےتیرے رب کی طرف سےبدلہ/ بخششبےحساب/ کفایت کرنے والی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1جَزَاءً(As) a reward
2مِنْfrom
3رَبِّكَyour Lord
4عَطَاءًa gift
5حِسَابًا(according to) account