لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النبأ (78) — آیت 30

فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِیۡدَکُمۡ اِلَّا عَذَابًا ﴿٪۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَذُوۡقُوۡافَلَنۡنَّزِیۡدَکُمۡاِلَّاعَذَابًا
پس چکھوپس ہر گز نہہم زیادہ کریں گے تمہیںمگرعذاب
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَذُوۡقُوۡافَلَنۡنَّزِیۡدَکُمۡاِلَّاعَذَابًا
پس تم چکھوکہ ہرگزنہیںہم اضافہ کریں گے تمہارے لیےسوائےعذاب کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَذُوْقُوْافَلَنْ نَّزِيْدَكُمْاِلَّا عَذَابًا
پس چکھوپس ہرگز نہ ہم زیادہ دیں گے تم کومگر عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَذُوقُواSo taste
2فَلَنْand never
3نَزِيدَكُمْWe will increase you
4إِلَّاexcept
5عَذَابًا(in) punishment