لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النبأ (78) — آیت 11

وَّ جَعَلۡنَا النَّہَارَ مَعَاشًا ﴿۪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّجَعَلۡنَاالنَّہَارَمَعَاشًا
اور بنایا ہم نےدن کومعاش کا وقت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّجَعَلۡنَاالنَّہَارَمَعَاشًا
اور بنایا ہم نےدن کوروزی کمانےکا وقت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّجَعَلْنَاالنَّهَارَ مَعَاشًا
اور بنایا ہم نےدن کو معاش کا وقت/ کام کا وقت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلْنَاAnd We made
2النَّهَارَthe day
3مَعَاشًا(for) livelihood