لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المرسلات (77) — آیت 17
ثُمَّ نُتۡبِعُہُمُ الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّنُتۡبِعُہُمُالۡاٰخِرِیۡنَ
پھرہم پیچھے لاتے ہیں ان کےبعد والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّنُتۡبِعُہُمُالۡاٰخِرِیۡنَ
پھرہم ان ہی کے پیچھے لاتے ہیںدوسروں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّنُتْبِعُهُمُالْاٰخِرِيْنَ
پھرہم انکے پیچھے چلاتے ہیںپچھلوں کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2نُتْبِعُهُمُWe follow them up
3الْآخِرِينَ(with) the later ones

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل