لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 7

یُوۡفُوۡنَ بِالنَّذۡرِ وَ یَخَافُوۡنَ یَوۡمًا کَانَ شَرُّہٗ مُسۡتَطِیۡرًا ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُوۡفُوۡنَبِالنَّذۡرِوَیَخَافُوۡنَیَوۡمًاکَانَشَرُّہٗمُسۡتَطِیۡرًا
وہ پوری کرتے ہیںنذر/منتاور وہ ڈرتے ہیںایک دن سےہو گاشر جس کاپھیل جانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُوۡفُوۡنَبِالنَّذۡرِوَیَخَافُوۡنَیَوۡمًاکَانَشَرُّہٗمُسۡتَطِیۡرًا
وہ پوری کرتے ہیںنذرکواوروہ ڈرتے رہتے ہیںاس دن سےہوگیآفت جس کیبہت زیادہ پھیل جانے والی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُوْفُوْنَبِالنَّذْرِوَيَخَافُوْنَيَوْمًاكَانَشَرُّهٗمُسْتَطِيْرًا
وہ پوری کرتے ہیں(اپنی) نذریںاور وہ ڈر گئےاس دن سےہوگیاس کی بُرائیپھیلی ہوئی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُوفُونَThey fulfill
2بِالنَّذْرِthe vows
3وَيَخَافُونَand fear
4يَوْمًاa Day
5كَانَ(which) is
6شَرُّهُits evil
7مُسْتَطِيرًاwidespread