لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 31

یُّدۡخِلُ مَنۡ یَّشَآءُ فِیۡ رَحۡمَتِہٖ ؕ وَ الظّٰلِمِیۡنَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٪۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُّدۡخِلُمَنۡیَّشَآءُفِیۡ رَحۡمَتِہٖوَالظّٰلِمِیۡنَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
وہ داخل کرتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاپنی رحمت میںاور ظالم لوگاس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےعذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُّدۡخِلُمَنۡیَّشَآءُفِیۡ رَحۡمَتِہٖوَالظّٰلِمِیۡنَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًااَلِیۡمًا
وہ داخل کرتاہےجسےچاہتاہےاپنی رحمت میںاورظالماس نے تیارکررکھاہےان کے لیےعذابدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُّدْخِلُمَنْ يَّشَآءُفِيْ رَحْمَتِهٖ ۭوَالظّٰلِمِيْنَاَعَدَّلَهُمْعَذَابًااَلِيْمًا
وہ داخل کرتا ہےوہ جسے چاہےاپنی رحمت میںاور (رہے) ظالماس نے تیار کیا ہےان کے لئےعذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُدْخِلُHe admits
2مَنْwhom
3يَشَاءُHe wills
4فِيinto
5رَحْمَتِهِHis mercy
6وَالظَّالِمِينَbut (for) the wrongdoers
7أَعَدَّHe has prepared
8لَهُمْfor them
9عَذَابًاa punishment
10أَلِيمًاpainful