وَ اِذَا رَاَیۡتَ ثَمَّ رَاَیۡتَ نَعِیۡمًا وَّ مُلۡکًا کَبِیۡرًا ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاِذَا | رَاَیۡتَ | ثَمَّ | رَاَیۡتَ | نَعِیۡمًا | وَّمُلۡکًا | کَبِیۡرًا |
| اور جب | دیکھو گے تم | وہاں | تم دیکھو گے | آسائشیں | اور بادشاہت | بہت بڑی |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاِذَا | رَاَیۡتَ | ثَمَّ | رَاَیۡتَ | نَعِیۡمًا | وَّمُلۡکًا کَبِیۡرًا |
| اورجب | آپ دیکھیں گے | وہاں | ۔ (تو)آپ دیکھیں گے | بڑی نعمت | اورعظیم بادشاہت |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاِذَا رَاَيْتَ | ثَمَّ رَاَيْتَ | نَعِيْمًا | وَّمُلْكًا كَبِيْرًا |
| اور جب تو دیکھے گا | وہاں تو دیکھے گا | بڑی نعمت | اور بڑی سلطنت |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَإِذَا | And when |
| 2 | رَأَيْتَ | you look |
| 3 | ثَمَّ | then |
| 4 | رَأَيْتَ | you will see |
| 5 | نَعِيمًا | blessings |
| 6 | وَمُلْكًا | and a kingdom |
| 7 | كَبِيرًا | great |