لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 14

وَ دَانِیَۃً عَلَیۡہِمۡ ظِلٰلُہَا وَ ذُلِّلَتۡ قُطُوۡفُہَا تَذۡلِیۡلًا ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَدَانِیَۃًعَلَیۡہِمۡظِلٰلُہَاوَذُلِّلَتۡقُطُوۡفُہَاتَذۡلِیۡلًا
اور جھکے ہوئے ہوں گےان پرسائے اس کےاور تابع کر دیئے جائیں گےپھل اس کےتابع کیا جانا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَدَانِیَۃًعَلَیۡہِمۡظِلٰلُہَاوَذُلِّلَتۡقُطُوۡفُہَاتَذۡلِیۡلًا
اورجھکے ہوں گےان پرجنت کے سائےاورتابع کردیے جائیں گےاس کے خوشےخوب تابع کیاجانا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَدَانِيَةًعَلَيْهِمْظِلٰلُهَاوَذُلِّلَتْقُطُوْفُهَاتَذْلِيْلًا
اور نزدیک ہورہے ہوں گےان پران کے سائےاور نزدیک کردئیے گئے ہوں گےاس کے گچھےجھکا کر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَدَانِيَةًAnd near
2عَلَيْهِمْabove them
3ظِلَالُهَا(are) its shades
4وَذُلِّلَتْand will hang low
5قُطُوفُهَاits cluster of fruits
6تَذْلِيلًاdangling low