لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الانسان/الدهر (76) — آیت 10

اِنَّا نَخَافُ مِنۡ رَّبِّنَا یَوۡمًا عَبُوۡسًا قَمۡطَرِیۡرًا ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّانَخَافُمِنۡ رَّبِّنَایَوۡمًاعَبُوۡسًاقَمۡطَرِیۡرًا
بےشک ہمہم ڈرتے ہیںاپنے رب سےدن سےبہت تیوری چڑھانے والےنہایت سخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّانَخَافُمِنۡ رَّبِّنَایَوۡمًاعَبُوۡسًاقَمۡطَرِیۡرًا
بے شک ہمخوف کرتے ہیںاپنے رب سےاس دن کاجوسخت منہ بگاڑنے والاتیوری چڑھانے والاہوگا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّا نَخَافُمِنْرَّبِّنَايَوْمًاعَبُوْسًاقَمْطَرِيْرًا
بیشک ہمیں ڈر ہےسےاپنا رباس دن کامنہ بگاڑنے والانہایت سخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed we
2نَخَافُwe fear
3مِنْfrom
4رَبِّنَاour Lord
5يَوْمًاa Day
6عَبُوسًاharsh
7قَمْطَرِيرًاand distressful