لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القيامة (75) — آیت 38

ثُمَّ کَانَ عَلَقَۃً فَخَلَقَ فَسَوّٰی ﴿ۙ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّکَانَعَلَقَۃًفَخَلَقَفَسَوّٰی
پھرہو گیا وہجما ہوا خونپھر اس نے پیدا کیاپھر اس نے درست کیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّکَانَعَلَقَۃًفَخَلَقَفَسَوّٰی
پھرتھاوہجماہواخونپھراس نے پیداکیاپھردرست بنادیا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ كَانَعَلَقَةًفَخَلَقَفَسَوّٰى
پھر وہ ہواجما ہوا خونپھر اس نے اسے پیدا کیاپھر اسے درست کیا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2كَانَhe was
3عَلَقَةًa clinging substance
4فَخَلَقَthen He created
5فَسَوَّىand proportioned