لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القيامة (75) — آیت 33

ثُمَّ ذَہَبَ اِلٰۤی اَہۡلِہٖ یَتَمَطّٰی ﴿ؕ۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّذَہَبَاِلٰۤی اَہۡلِہٖیَتَمَطّٰی
پھروہ چلا گیاطرف اپنے گھر والوں کےاکڑتا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ثُمَّذَہَبَاِلٰۤی اَہۡلِہٖیَتَمَطّٰی
پھروہ چلاگیااپنے گھروالوں کی طرفاکڑتاہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ثُمَّ ذَهَبَاِلٰٓىاَهْلِهٖيَتَمَطّٰى
پھر چلا گیاطرفاپنے گھر والےاکڑتا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ثُمَّThen
2ذَهَبَhe went
3إِلَىto
4أَهْلِهِhis family
5يَتَمَطَّىswaggering