لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القيامة (75) — آیت 13

یُنَبَّؤُا الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَ ﴿ؕ۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُنَبَّؤُاالۡاِنۡسَانُیَوۡمَئِذٍۭبِمَاقَدَّمَوَاَخَّرَ
خبر دیا جائے گاانساناس دناس کی جواس نے آگے بھیجااور اس نے پیچھے چھوڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُنَبَّؤُاالۡاِنۡسَانُیَوۡمَئِذٍۭبِمَاقَدَّمَوَاَخَّرَ
بتایاجائے گاانسان کواس دنجوکچھاس نے آگے بھیجااوراس نے پیچھے چھوڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يُنَبَّؤُاالْاِنْسَانُيَوْمَئِذٍۢبِمَا قَدَّمَوَاَخَّرَ
وہ جتلادیا جائے گاانسانآج کے دنوہ جو اس نے آگے بھیجااور اس نے پیچھے چھوڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يُنَبَّأُWill be informed
2الْإِنْسَانُ[the] man
3يَوْمَئِذٍthat Day
4بِمَاof what
5قَدَّمَhe sent forth
6وَأَخَّرَand kept back