لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المدثر (74) — آیت 45

وَ کُنَّا نَخُوۡضُ مَعَ الۡخَآئِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَکُنَّانَخُوۡضُمَعَالۡخَآئِضِیۡنَ
اور تھے ہمہم بحث کرتےساتھبحث کرنے والوں کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَکُنَّانَخُوۡضُمَعَ الۡخَآئِضِیۡنَ
اورتھے ہمفضول بحث کرتےفضول بحث کرنے والوں کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَكُنَّانَخُوْضُمَعَ الْخَآئِضِيْنَ
اور ہم تھے(بیہودہ باتوں میں) دھنستے رہتے تھےبیہودہ باتوں میں لگے رہنے والوں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَكُنَّاAnd we used to
2نَخُوضُwe indulge in vain talk
3مَعَwith
4الْخَائِضِينَthe vain talkers