لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المزمل (73) — آیت 7

اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّلَکَفِی النَّہَارِسَبۡحًاطَوِیۡلًا
بےشکآپ کے لیےدن میںمضروفیت ہےطویل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّلَکَفِی النَّہَارِسَبۡحًاطَوِیۡلًا
یقیناًآپ کے لیےدن میںکام ہےلمبا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2لَكَfor you
3فِيin
4النَّهَارِthe day
5سَبْحًا(is) occupation
6طَوِيلًاprolonged