لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المزمل (73) — آیت 6

اِنَّ نَاشِئَۃَ الَّیۡلِ ہِیَ اَشَدُّ وَطۡاً وَّ اَقۡوَمُ قِیۡلًا ؕ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّنَاشِئَۃَالَّیۡلِہِیَاَشَدُّوَطۡاًوَّاَقۡوَمُقِیۡلًا
بےشکاٹھنارات کاوہزیادہ سخت ہےـنفس کوـروندنے میںاور زیادہ درست ہےبات کرنے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّنَاشِئَۃَالَّیۡلِہِیَاَشَدُّوَطۡاًوَّاَقۡوَمُقِیۡلًا
بلاشبہاٹھنارات کاوہزیادہ سخت ہےکچلنے میں(نفس کو)اورزیادہ درست بنانے والاہےبات کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّنَاشِئَةَالَّيْلِهِيَاَشَدُّوَطْاًوَّاَقْوَمُقِيْلًا
بیشکاٹھناراتیہسخت (نفس کو)روندنے والااور زیادہ درستالفاظ کے تلفظ میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2نَاشِئَةَ(the) rising
3اللَّيْلِ(at) the night
4هِيَit
5أَشَدُّ(is) very hard
6وَطْئًاand most potent
7وَأَقْوَمُand more suitable
8قِيلًا(for) Word