لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المزمل (73) — آیت 13

وَّ طَعَامًا ذَا غُصَّۃٍ وَّ عَذَابًا اَلِیۡمًا ﴿٭۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّطَعَامًاذَاغُصَّۃٍوَّعَذَابًااَلِیۡمًا
اور کھاناگلے میں اٹکنے والااور عذابدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّطَعَامًاذَاغُصَّۃٍوَّعَذَابًااَلِیۡمًا
اورکھاناحلق میں اٹکنے والااورعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّطَعَامًاذَا غُصَّةٍوَّعَذَابًااَلِيْمًا
اور کھاناگلے میں اٹک جانیوالااور عذابدردناک
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَطَعَامًاAnd food
2ذَاthat
3غُصَّةٍchokes
4وَعَذَابًاand a punishment
5أَلِيمًاpainful