لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المزمل (73) — آیت 11

وَ ذَرۡنِیۡ وَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ اُولِی النَّعۡمَۃِ وَ مَہِّلۡہُمۡ قَلِیۡلًا ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَذَرۡنِیۡوَالۡمُکَذِّبِیۡنَاُولِی النَّعۡمَۃِوَمَہِّلۡہُمۡقَلِیۡلًا
اور چھوڑ دیجیے مجھےاور جھٹلانے والوں کوجو نعمت والے ہیںاور ڈھیل دیجیے انہیںتھوڑی سی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَذَرۡنِیۡوَالۡمُکَذِّبِیۡنَاُولِی النَّعۡمَۃِوَمَہِّلۡہُمۡقَلِیۡلًا
اورچھوڑدومجھےاورجھٹلانے والوں کوخوش حال لوگوں کواورمہلت دے دوانہیںتھوڑی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَذَرْنِيْوَالْمُكَذِّبِيْنَاُولِي النَّعْمَةِوَمَهِّلْهُمْقَلِيْلًا
اور مجھے چھوڑدواور جھٹلانے والوںخوشحال لوگوںاور ان کو مہلت دیدیںتھوڑی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَذَرْنِيAnd leave Me
2وَالْمُكَذِّبِينَand the deniers
3أُولِيpossessors
4النَّعْمَةِ(of) the ease
5وَمَهِّلْهُمْand allow them respite
6قَلِيلًاa little