لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المزمل (73) — آیت 10

وَ اصۡبِرۡ عَلٰی مَا یَقُوۡلُوۡنَ وَ اہۡجُرۡہُمۡ ہَجۡرًا جَمِیۡلًا ﴿۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡعَلٰیمَایَقُوۡلُوۡنَوَاہۡجُرۡہُمۡہَجۡرًاجَمِیۡلًا
اور صبر کیجیےاس پرجووہ کہتے ہیںاور چھوڑ دیجیے انہیںچھوڑناخوب صورت(انداز میں)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاصۡبِرۡعَلٰیمَایَقُوۡلُوۡنَوَاہۡجُرۡہُمۡہَجۡرًاجَمِیۡلًا
اورآپ صبرکرواوپراس کے جووہ کہتے ہیںاورچھوڑدوانہیںچھوڑنااچھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاصْبِرْعَلٰيمَايَقُوْلُوْنَوَاهْجُرْهُمْهَجْرًاجَمِيْلًا
اور آپ صبر کریںاس پرجووہ کہتے ہیںاور انہیں چھوڑدیںکنارہ کش ہوکراچھی طرح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاصْبِرْAnd be patient
2عَلَىover
3مَاwhat
4يَقُولُونَthey say
5وَاهْجُرْهُمْand avoid them
6هَجْرًاan avoidance
7جَمِيلًاgracious