لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 9
وَّ اَنَّا کُنَّا نَقۡعُدُ مِنۡہَا مَقَاعِدَ لِلسَّمۡعِ ؕ فَمَنۡ یَّسۡتَمِعِ الۡاٰنَ یَجِدۡ لَہٗ شِہَابًا رَّصَدًا ۙ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّاکُنَّانَقۡعُدُمِنۡہَامَقَاعِدَلِلسَّمۡعِفَمَنۡیَّسۡتَمِعِالۡاٰنَیَجِدۡلَہٗشِہَابًارَّصَدًا
اور بے شک ہمتھے ہمہم بیٹھتےاس کیبیٹھنے کی جگہوں پرسننے کے لیےتو جو کوئیغور سے سنتا ہےابوہ پاتا ہےاپنے لیےایک شعلہگھات میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّاکُنَّانَقۡعُدُمِنۡہَامَقَاعِدَلِلسَّمۡعِفَمَنۡیَّسۡتَمِعِالۡاٰنَیَجِدۡلَہٗشِہَابًارَّصَدًا
اوریقیناہمتھےبیٹھاکرتےاس کیکئی جگہوں میںسننے کے لیےتوجوکوئیکان لگاتاہےابوہ پاتاہےاپنے لیےایک چمکدارشعلہگھات میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّاكُنَّا نَقْعُدُمِنْهَامَقَاعِدَلِلسَّمْعِ ۭفَمَنْيَّسْتَمِعِالْاٰنَيَجِدْ لَهٗشِهَابًارَّصَدًا
اور یہ کہ ہمہم بیٹھا کرتے تھےاس کےٹھکانےسننے کے لئےپس جوسنتا ہےابوہ وہاں پاتا ہےشعلہگھات لگایا ہوا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّاAnd that we
2كُنَّاused to
3نَقْعُدُsit
4مِنْهَاthere in
5مَقَاعِدَpositions
6لِلسَّمْعِfor hearing
7فَمَنْbut (he) who
8يَسْتَمِعِlistens
9الْآنَnow
10يَجِدْwill find
11لَهُfor him
12شِهَابًاa flaming fire
13رَصَدًاwaiting

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل