لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 7
وَّ اَنَّہُمۡ ظَنُّوۡا کَمَا ظَنَنۡتُمۡ اَنۡ لَّنۡ یَّبۡعَثَ اللّٰہُ اَحَدًا ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّہُمۡظَنُّوۡاکَمَاظَنَنۡتُمۡاَنۡلَّنۡیَّبۡعَثَاللّٰہُاَحَدًا
اور یہ کہ وہوہ سمجھتے تھےجیسا کہسمجھا تم نےکہہر گز نہیںبھیجے گااللہکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّہُمۡظَنُّوۡاکَمَاظَنَنۡتُمۡاَنۡلَّنۡیَّبۡعَثَاللّٰہُاَحَدًا
اوریقیناوہانہوں نے گمان کیاجیساکہتمہاراگمان تھایہ کہہرگزنہیںاٹھائے گااﷲتعالیٰکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّهُمْظَنُّوْاكَمَاظَنَنْتُمْاَنْلَّنْ يَّبْعَثَاللّٰهُاَحَدًا
اور یہ کہ وہانہوں نے گمان کیاجیسےتم نے گمان کیا تھاکہہرگز نہ (رسول بناکر) بھیجے گااللہکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّهُمْAnd that they
2ظَنُّواthought
3كَمَاas
4ظَنَنْتُمْyou thought
5أَنْthat
6لَنْnever
7يَبْعَثَwill raise
8اللَّهُAllah
9أَحَدًاanyone

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل