لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 4

وَّ اَنَّہٗ کَانَ یَقُوۡلُ سَفِیۡہُنَا عَلَی اللّٰہِ شَطَطًا ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّہٗکَانَیَقُوۡلُسَفِیۡہُنَاعَلَی اللّٰہِشَطَطًا
اور یہ کہ وہتھےکہا کرتےبےوقوف ہمارےاللہ پرزیادتی کی باتیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّہٗکَانَیَقُوۡلُسَفِیۡہُنَاعَلَی اللّٰہِشَطَطًا
اوریقیناً وہہیںکہتے رہےہمارے ناداناللہ تعالیٰ کے بارے میںزیادتی کی بات
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّهٗ كَانَ يَقُوْلُسَفِيْهُنَاعَلَي اللّٰهِشَطَطًا
اور یہ کہ کہتے تھےہم میں سے بیوقوفاللہ پربڑھاکر باتیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّهُAnd that he
2كَانَused to
3يَقُولُspeak
4سَفِيهُنَاthe foolish among us
5عَلَىagainst
6اللَّهِAllah
7شَطَطًاan excessive transgression