لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 24
حَتّٰۤی اِذَا رَاَوۡا مَا یُوۡعَدُوۡنَ فَسَیَعۡلَمُوۡنَ مَنۡ اَضۡعَفُ نَاصِرًا وَّ اَقَلُّ عَدَدًا ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤیاِذَارَاَوۡامَایُوۡعَدُوۡنَفَسَیَعۡلَمُوۡنَمَنۡاَضۡعَفُنَاصِرًاوَّاَقَلُّعَدَدًا
یہاں تک کہجبوہ دیکھیں گےاسے جووہ وعدہ کیے جاتے ہیںتو عنقریب وہ جان لیں گےکونزیادہ کمزور ہےمددگار کے اعتبار سےاور کون زیادہ کم ہےتعداد کے اعتبار سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤیاِذَارَاَوۡامَا یُوۡعَدُوۡنَفَسَیَعۡلَمُوۡنَمَنۡاَضۡعَفُنَاصِرًاوَّاَقَلُّعَدَدًا
حتیٰ کہجبوہ دیکھیں گےجوان سے وعدہ کیاجاتاہےتوجلدہی وہ جان لیں گےکونزیادہ کمزورہےمددگارکے اعتبارسےاورزیادہ کم ہےتعدادمیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
حَتّىٰٓاِذَا رَاَوْامَا يُوْعَدُوْنَفَسَيَعْلَمُوْنَمَنْاَضْعَفُنَاصِرًاوَّاَقَلُّعَدَدًا
یہاں تک کہجب وہ دیکھیں گےجو انہیں وعدہ دیاجاتا ہےتو وہ عنقریب جان لیں گےکسکمزور ترمددگاراور کم ترتعداد میں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1حَتَّىUntil
2إِذَاwhen
3رَأَوْاthey see
4مَاwhat
5يُوعَدُونَthey are promised
6فَسَيَعْلَمُونَthen they will know
7مَنْwho?
8أَضْعَفُ(is) weaker
9نَاصِرًا(in) helpers
10وَأَقَلُّand fewer
11عَدَدًا(in) number

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل