لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 20
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَدۡعُوۡا رَبِّیۡ وَ لَاۤ اُشۡرِکُ بِہٖۤ اَحَدًا ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَدۡعُوۡارَبِّیۡوَلَاۤاُشۡرِکُبِہٖۤاَحَدًا
کہہ دیجیےبےشکمیں پکارتا ہوںاپنے رب کواور نہیںمیں شریک ٹھہراتاساتھ اس کےکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَدۡعُوۡارَبِّیۡوَلَاۤاُشۡرِکُبِہٖۤاَحَدًا
کہہ دویقینامیں پکارتاہوںاپنے رب ہی کواورنہیںمیں شریک بناتااس کے ساتھکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّمَآاَدْعُوْا رَبِّيْوَلَآاُشْرِكُبِهٖٓاَحَدًا
فرمادیںاسکے سوا نہیںصرف میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوںاور نہیںمیں شریک کرتااسکے ساتھکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّمَاOnly
3أَدْعُوI call upon
4رَبِّيmy Lord
5وَلَاand not
6أُشْرِكُI associate
7بِهِwith Him
8أَحَدًاanyone

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل