لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 2
یَّہۡدِیۡۤ اِلَی الرُّشۡدِ فَاٰمَنَّا بِہٖ ؕ وَ لَنۡ نُّشۡرِکَ بِرَبِّنَاۤ اَحَدًا ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡۤاِلَی الرُّشۡدِفَاٰمَنَّابِہٖوَلَنۡنُّشۡرِکَبِرَبِّنَاۤاَحَدًا
وہ راہ نمائی کرتا ہےطرف بھلائی کےپس ایمان لائے ہماس پراور ہر گز نہیںہم شریک کریں گےساتھ اپنے رب کےکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَّہۡدِیۡۤاِلَی الرُّشۡدِفَاٰمَنَّابِہٖوَلَنۡنُّشۡرِکَبِرَبِّنَاۤاَحَدًا
راہ نمائی کرتاہےہدایت کی طرفتوایمان لائے ہماس پراورہرگزنہیںہم شریک کریں گےاپنے رب کے ساتھکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَّهْدِيْٓاِلَى الرُّشْدِفَاٰمَنَّابِهٖ ۭوَلَنْ نُّشْرِكَبِرَبِّنَآاَحَدًا
وہ رہنمائی کرتا ہےہدایت کی طرفتو ہم ایمان لائےاس پراور ہم ہرگز شریک نہ ٹھہرائیں گےاپنے رب کے ساتھکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَهْدِيIt guides
2إِلَىto
3الرُّشْدِthe right way
4فَآمَنَّاso we believe
5بِهِin it
6وَلَنْand never
7نُشْرِكَwe will associate
8بِرَبِّنَاwith our Lord
9أَحَدًاanyone

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل