لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 18
وَّ اَنَّ الۡمَسٰجِدَ لِلّٰہِ فَلَا تَدۡعُوۡا مَعَ اللّٰہِ اَحَدًا ﴿ۙ۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّ اَنَّالۡمَسٰجِدَلِلّٰہِفَلَاتَدۡعُوۡامَعَاللّٰہِاَحَدًا
اور بےشکمسجدیںاللہ کے لیے ہیںپس نہتم پکاروساتھاللہ کےکسی ایک کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّ اَنَّالۡمَسٰجِدَلِلّٰہِفَلَاتَدۡعُوۡامَعَ اللّٰہِاَحَدًا
اوریقیناًمسجدیںاﷲتعالیٰ ہی کے لیے ہیںچنانچہ نہتم پکارواﷲتعالیٰ کے سواکسی ایک کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّالْمَسٰجِدَلِلّٰهِفَلَا تَدْعُوْامَعَ اللّٰهِاَحَدًا
اور یہ کہمسجدیںاللہ کے لئےتو تم نہ پکارو (بندگی نہ کرو)اللہ کے ساتھکسی کو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّAnd that
2الْمَسَاجِدَthe masjids
3لِلَّهِ(are) for Allah
4فَلَاso (do) not
5تَدْعُواcall
6مَعَwith
7اللَّهِAllah
8أَحَدًاanyone

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل