لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجن (72) — آیت 14
وَّ اَنَّا مِنَّا الۡمُسۡلِمُوۡنَ وَ مِنَّا الۡقٰسِطُوۡنَ ؕ فَمَنۡ اَسۡلَمَ فَاُولٰٓئِکَ تَحَرَّوۡا رَشَدًا ﴿۱۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّامِنَّاالۡمُسۡلِمُوۡنَوَمِنَّاالۡقٰسِطُوۡنَفَمَنۡاَسۡلَمَفَاُولٰٓئِکَتَحَرَّوۡارَشَدًا
اور بےشک ہمہم میں سے کچھمسلمان ہیںاور ہم میں سے کچھظالم ہیںتو جو کوئیفرماں بردار ہو گیاتو یہی لوگ ہیںجنہوں نے ارادہ کیابھلائی کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاَنَّامِنَّاالۡمُسۡلِمُوۡنَوَمِنَّاالۡقٰسِطُوۡنَفَمَنۡاَسۡلَمَفَاُولٰٓئِکَتَحَرَّوۡارَشَدًا
اوریقیناہمہم میں سےکچھ فرمانبردارہیںاورہم میں سےکچھ بے انصاف ہیںچنانچہ جوفرمانبردارہواتویہی لوگانہوں نے ارادہ کیابھلائی کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاَنَّا مِنَّاالْمُسْلِمُوْنَوَمِنَّاالْقٰسِطُوْنَ ۭفَمَنْ اَسْلَمَفَاُولٰٓئِكَتَحَرَّوْارَشَدًا
اور یہ کہ ہم میں سےمسلمان (جمع)اور ہم میں سےگنہگارپس جو اسلام لایاتو وہی ہیںانہوں نے قصد کیابھلائی کا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَنَّاAnd that we
2مِنَّاamong us
3الْمُسْلِمُونَ(are) Muslims
4وَمِنَّاand among us
5الْقَاسِطُونَ(are) unjust
6فَمَنْAnd whoever
7أَسْلَمَsubmits
8فَأُولَئِكَthen those
9تَحَرَّوْاhave sought
10رَشَدًا(the) right path

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل